امریکہ، سینا گوگ پر مسلح حملہ۔ سات افراد لقمہ اجل

عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ سیناگوگ میں پیدل چلتے ہوئے داخل ہونے والے ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی

1076945
امریکہ، سینا گوگ پر  مسلح حملہ۔  سات افراد لقمہ اجل

امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر پٹز برگ میں ایک سینا گوگ پر مسلح حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس حملے میں لوگوں کی ایک بڑی اکثریت  زخمی بھی ہوئی ہے۔

عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ سیناگوگ میں پیدل چلتے ہوئے داخل ہونے والے ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی۔

مقامی پریس  کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا ہے تو پولیس حکام نے اس حوالے سے فی الحال کوئی تحریری اعلان جاری نہیں کیا۔

 



متعللقہ خبریں