شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری

دفتر ِ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوریٹ   نے بتایا ہے کہ خطے کو جوہری اسلح سے پاک کرنے  سمیت اہم معاملات پر امور گروپ تشکیل دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

1007649
شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری

متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو   نے شمالی کوریا کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے  اپنے کوریا ئی ہم منصب ری یونگ ہو اور ٹرمپ۔کم ملاقات میں  اہم کردار ادا کرنے والے اعلی سطحی  سرکاری افسر کم یونگ چول سے ملاقاتیں کیں۔

امریکی دفتر ِ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوریٹ   نے بتایا ہے کہ خطے کو جوہری اسلح سے پاک کرنے  سمیت اہم معاملات پر امور گروپ تشکیل دیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان مذاکرات میں کوریا جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کے باقیات کی حوالگی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں