روس نے جدید سپرسونک میزائل نظام تیار کرلیا،پوری دنیا نشانے پر

روسی صدر ولادیمیر پوٹین  نے کہا ہے کہ  ہم نے  جدید نسل کے سپر سانک میزائل  تیار کر لیے ہیں جو کہ دنیا کے ہر کونے کو اپنا نشانہ بنا سکتے ہیں

920800
روس نے جدید سپرسونک میزائل نظام تیار کرلیا،پوری دنیا نشانے پر

  روسی صدر  ولادیمیر پوٹین  نے  کہا ہے کہ  ہم نے  جدید نسل کے سپر سانک میزائل  تیار کر لیے ہیں جو کہ دنیا کے ہر کونے کو اپنا نشانہ بنا سکتے ہیں۔

 پوٹین نے یہ بات  پارلیمان سے اپنے   روایتی سالانہ خطاب کے دوران کہی ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ یہ نظام  اس وقت صرف روس  کے پاس ہے  جس کی زد میں پوری دنیا  آتی ہے ۔

 روسی لیڈر نے خبردار کیا  کہ   اگر  ہم پر یا ہمارے  اتحادی ممالک پر جارحیت کی گئی  تو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے۔

 



متعللقہ خبریں