السلواڈور کے2 لاکھ شہریوں کی امریکہ سے ملک بدری کا امکان

امریکہ   نے   تقریباً دو لاکھ السلواڈور کے  شہریوں کو  ملک بدرکرنے کا فیصلہ کیا ہے

884185
السلواڈور کے2  لاکھ شہریوں کی امریکہ سے ملک بدری کا امکان

امریکہ   نے   تقریباً دو لاکھ السلواڈور کے  شہریوں کو  ملک بدرکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

امریکی محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  السلواڈور کا شمار صدر ٹرمپ  کی پالیسی میں ایک     جزوی  حفاظتی ملک کے طور پر ہوتا ہے   جس کے شہریوں کو انسانی بنیادوں پر  مدد فراہم   کرنے میں امریکہ پیش پیش رہا ہے ۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ  السلواڈور  کے شہریوں  کو ستمبر 2019  تک امریکہ میں قیام کی مہلت دی جاتی ہے جس کے  بعد غیر قانونی تارکین  وطن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی ۔

 یاد رہے کہ  السلواڈور میں سن 2001  میں 7٫7 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 944 افراد ہلاک اور 5 ہزار زخمی ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں