البغدادی کا صوتی پیغام جھوٹا ہے یا سچا فیصلہ کرنا ہے : پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع  کا کہنا ہے کہ  داعش کے سر غنہ ابو بکر البغدادی  کے  تازہ ترین صوتی پیغام   کے اصلی ہونے کا  مشاہدہ کیا جا رہا ہے

816728
البغدادی کا صوتی پیغام جھوٹا ہے یا سچا فیصلہ کرنا ہے : پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع  کا کہنا ہے کہ  داعش کے سر غنہ ابو بکر البغدادی  کے  تازہ ترین صوتی پیغام   کے اصلی ہونے کا  مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

 پینٹاگون ترجمان ایرک پاہون نے  کہا ہے کہ  یہ صوتی پیغام   اصلی ہے یا نقلی  اس کا فیصلہ کرنا باقی ہے ۔

یاد رہے کہ  الفرقان نامی ویب سائٹ  پر 46 منٹ کے اس صوتی پیغام  میں البغدادی نے شمالی کوریا   کے خلاف امریکہ  و جاپان کے موقف   اور  ترکی،ایران  سمیت روس اور  آستانہ میں جاری شامی مذاکرات کا بھی تذکرہ کیا  گیاہے۔

 یاد رہے کہ  جولائی میں  روس نے البغدادی کے ایک  حملے میں ہلاک ہونے  کی تصدیق کی تھی ۔



متعللقہ خبریں