اقوام متحدہ نے اختیارسکونت کےلیے پسندیدہ ممالک کی فہرست جاری کردی،ترکی بھی شامل

اقوام  متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق  دنیا میں 710 ملین افراد دیگر ممالک میں رہائش کے خواہش مند ہیں جس میں  ترکی کا نمبر 15 واں ہے

769060
اقوام متحدہ نے اختیارسکونت کےلیے پسندیدہ ممالک کی فہرست جاری کردی،ترکی بھی شامل

اقوام  متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق  دنیا میں 710 ملین افراد دیگر ممالک میں رہائش کے خواہش مند ہیں جس میں  ترکی کا نمبر 15 واں ہے۔

  160 سے زائد ممالک میں   کیے گئے ایک سروے کے مطابق ،  معاشی بدحالیوں سے دل برداشتہ ہو کر  دیگر ممالک کی راہ اختیار کرنے   پر ای سوال پوچھا گیا جس کے جواب میں  710 ملین افراد  نے  آمادگی ظاہر کی  کہ وہ اپنے آبائی ملک کے بجائے  کسی دیگر ملک میں   قیام کو ترجیح دیں گے۔

جن ممالک   کی طلب میں  افراد نے دلچسپی ظاہر کی  اُن میں  امریکہ،برطانیہ،سعودی عرب ،فرانس،کینیڈا،جرمنی  اور  جنوبی افریقہ  شامل ہیں   جبکہ  بیرونی ممالک میں رہائش کے مطلوبہ  افراد میں  نائجیریئین،بھارتی،جمہوریہ کونگوئنز،سوڈانی،بنگالی اور چینی باشندے شامل رہے ۔

 



متعللقہ خبریں