امریکی کانگریس میں کوکین پکڑی گئی

کانگریس پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ  کیپیٹل ہل کی عمارت میں ایک پیکٹ ملا  جس میں موجود سفید سفوف کا تجزیہ کرنے پر  معلوم ہوا کہ یہ کوکین ہے

2140493
امریکی کانگریس میں کوکین پکڑی گئی

امریکی کانگریس میں کوکین کا پیکٹ ملا ہے ۔

 کانگریس پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ  کیپیٹل ہل کی عمارت میں ایک پیکٹ ملا  جس میں موجود سفید سفوف کا تجزیہ کرنے پر  معلوم ہوا کہ یہ کوکین ہے ۔

 بیان میں بتایا گیا ہےکہ یہ پیکٹ عمارت کی دوسری منزل پر پایا گیا  جس کا ڈی این اے کروایا جائے گا۔

  اس سے پہلے بھی  وائٹ ہاوس  میں منشیات کے دو بار پیکٹ ملے تھے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں