نائیجر: بوکو حرام کا حملہ نو ہلاک درجنوں زخمی

نائیجر میں دہشت گرد تنظیم بوکوحرام   نے حملہ کرتےہوئے  9 شہریوں کو ہلاک اور 40 کو زخمی کر دیا

764349
نائیجر: بوکو حرام  کا حملہ نو ہلاک درجنوں زخمی

نائیجر میں دہشت گرد تنظیم بوکوحرام   نے حملہ کرتےہوئے  9 شہریوں کو ہلاک اور 40 کو زخمی کر دیا ۔

  مقامی اخبارات کا کہنا ہے کہ   دہشت گردوں نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے ڈیفا  میں اونٹوں اور گھوڑوں پر بیٹھ کر آئے اور عوام  پر گولیاں برسادیں  ۔

 شہر کے گورنر  ڈانڈانو ماہا مانے  لاوالی  نے  ہلاک شدگان کی صحیح تعداد نہیں  بتائی۔

 واضح رہے کہ بوکو حرام  تنظیم  نے 2000 کی دہائی  میں   محمد یوسف کی قیادت میں اپنا سر اٹھانا شروع کیا  جس کی  سن 2009 میں گرفتاری کے بعد مختلف   حملوں میں  اب تک  17 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔

 یہ تنظیم کیمرون، چاڈ اور نائیجر میں بھی پھیلی ہوئی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں