شام امن مذاکرات کا دوسرا دور ماہ رواں کے وسط میں ہوگا:قازق وزیرخارجہ

قازقستان  کے وزیر خارجہ  کائرات عبدالرحمن اوف  نے کہا ہے کہ   شامی مذاکرات  کا دوسرا دور  اس ماہ کے وسط میں  آستانہ میں ہوگا

667173
شام امن مذاکرات کا دوسرا دور ماہ رواں کے وسط میں ہوگا:قازق وزیرخارجہ

قازقستان  کے وزیر خارجہ  کائرات عبدالرحمن اوف  نے کہا ہے کہ   شامی مذاکرات  کا دوسرا دور  اس ماہ کے وسط میں  آستانہ میں ہوگا۔

 یاد رہے کہ ان مذاکرات میں شامل   روسی   جنرل  اسٹانی سلاف غازی ماغو میدوف  نے      مذاکراتی دور کے بارے میں 15 تا 16 فروری کی تاریخوں کا حوالہ دیا تھا ۔

 اقوام متحدہ  کی زیر نگرانی  شامی مذاکرات 20 فروری   کو جنیوا میں  بھی  ہونگے۔

 



متعللقہ خبریں