مالی: فوجی اڈے پر کاربم حملہ ،درجنوں ہلاکتیں

شمالی مالی  میں ایک فوجی اڈے پر   کار بم دھماکے میں  درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں

654167
مالی: فوجی اڈے پر کاربم حملہ ،درجنوں ہلاکتیں

شمالی مالی  میں ایک فوجی اڈے پر   کار بم دھماکے میں  درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔

  ملکی فوج کے مطابق، ہلاک شدگان کی تعداد 25 ہے مگر  اے ایف پی  نیوز ایجنسی  نے  ہلاکتوں کی   تعداد 37 بتائی   ہے ۔

 واضح رہے کہ  یہ اڈہ مالی   کی فوج  کے  علاوہ  دیگر مخالفین  ملیشیا گروہوں    کے بھی زیر استعمال رہا ہے۔



متعللقہ خبریں