شمالی کوریا میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی

شمالی کوریا کے رہنما کم  شمالی کوریا    میں حضرت عیسیٰ  کو بھلا کر  ان کی جگہ   اپنے والد  کم جونگ  سوک  کی عبادت کرنے   کے مقصد کے تحت حضرت عیسیٰ کی عبادت پر پابندی  لگا دی ہے

638792
شمالی کوریا میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی

شمالی کوریا کے رہنما  کم  جونگ  اون   نے ملک میں   نئے سال   کی تقریبات پر پابندی لگا دی ہے۔

انڈیا ٹائمز کی اطلاع کے مطابق  شمالی کوریا کے رہنما          کم  شمالی کوریا    میں حضرت عیسیٰ  کو بھلا کر  ان کی جگہ   اپنے والد  کم جونگ  سوک  کی عبادت کرنے   کے مقصد کے تحت حضرت عیسیٰ کی عبادت پر پابندی  لگا دی ہے۔

اپنے والد  کم جونگ   سوک   کے  عیسائی مذہب   کے پیروکاروں  کے تہوار  کے ایک روز قبل   پیدائش کی وجہ سے    اس روز  حضرت عیسیٰ کی نہیں  بلکہ   ان کے والد  کی عبادت کرنے  کی اپیل کی ہے۔



متعللقہ خبریں