امریکہ: مسلح حملہ آور نے ایک شانپگ سنٹر پر حملہ کرتے ہوئے تین افراد کو مار ڈالا

سیکورٹی   قوتوں کی خصوصی ٹیمیں   تربیت یافتہ کتوں کی  مدد سے  حملہ آور کی تلاش  کر رہی ہیں

576227
امریکہ: مسلح حملہ آور نے ایک شانپگ سنٹر پر حملہ کرتے ہوئے تین افراد کو مار ڈالا

امریکی ریاست  واشنگٹن کے  ایک شاپنگ سنٹر پر  حملہ کرنے والے  مسلح  حملہ آور نے  تین افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

سیٹل شہر میں  پیش آنے والے  اس واقع میں دو افراد زخمی بھی ہو گئے۔

سیکورٹی   قوتوں کی خصوصی ٹیمیں   تربیت یافتہ کتوں کی  مدد سے  حملہ آور کی تلاش  کر رہی ہیں۔

علاقے کو گھیرے میں لینے والی  پولیس نے   شاپنگ سنٹر کو   خالی کراتے ہوئے وسیع پیمانے کی تحقیقات     شروع کر دی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں