داعش کی تخلیق میں اوباما اور کلنٹن کا ہاتھ ہے:ٹرمپ

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہليری کلنٹن اور صدر باراک اوباما نے داعش کی  بنیاد رکھی ہے

549792
داعش کی تخلیق میں اوباما اور کلنٹن کا ہاتھ ہے:ٹرمپ

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہليری کلنٹن اور صدر باراک اوباما نے داعش کی  بنیاد رکھی ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ داعش ،صدر اوباما کی عزت افزائَی  میں مصروف ہے  اور حقیقت تو یہ ہے  کہ اوباما ہی  داعش  کی بنیاد رکھنے والے ہیں اور اس کی شریک بانی ہیلری کلنٹن ہیں۔

 یاد رہے کہ  ٹرمپ کی طرف سے ایک روز قبل ہی اپنی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کے حوالے سے ایک ایسا بیان سامنے آیا تھا جو مختلف لوگوں کے مطابق کلنٹن کے خلاف لوگوں کو  مسلح تشدد پر اکسانے کی کوشش تھا۔



متعللقہ خبریں