جرمنی کے شہر میونخ میں چاقو سے حملہ

میونخ سے منسلک قصبے گرافنگ  کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح حملہ آور نے 4 افراد کو زخمی کر دیا

487848
جرمنی کے شہر میونخ میں چاقو سے حملہ


جرمنی کے شہر میونخ میں چاقو سے حملہ۔۔۔

میونخ سے منسلک قصبے گرافنگ  کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح حملہ آور نے 4 افراد کو زخمی کر دیا ۔

پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کہ وجہ سیاسی  ہوسکتی ہے۔



متعللقہ خبریں