جزیرہ نما ملک VANUATUمیں 7٫3 شدت کا زلزلہ

بحر الکاہل کے جزیرہ نما ملک  VANUATU میں 7٫3 شدت کا زلزلہ آیا تاہم اس زلزلے سے کسی قسم  کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

480748
جزیرہ نما ملک VANUATUمیں 7٫3 شدت کا زلزلہ

بحر الکاہل کے جزیرہ نما ملک  VANUATU میں 7٫3 شدت کا زلزلہ آیا ۔

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق  یہ زلزلہ  مالامپا نامی علاقے  میں دس کلومیٹر  زیر زمین آیا ۔

 اس سے پیشتر بھی اسی ملک میں  6٫9 اور6٫7 اور 6٫5 شدت کے زلزلے آچکے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ  اس زلزلے سے کسی قسم  کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں