آسٹریا میں نسل پرستی کی جانب قدم

آسٹریا کے وزیر خارجہ اور کُرز نے ملک بھر کے کینڈر گارٹنز میں مزہبی اسلام کی تعلیم و تربیت کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ویانا یونیورسٹی میں اسلامی امور کے انسٹیٹیوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر عدنان اسلان کی سربراہی میں تیار کردہ اسلامی کینڈر گارٹنز رپورٹ کا جائزہ لیا

403753
آسٹریا میں نسل پرستی کی جانب قدم

آسٹریا میں نسل پرستی کی جانب قدم۔
آسٹریا کے وزیر خارجہ اور کُرز نے ملک بھر کے کینڈر گارٹنز میں مزہبی اسلام کی تعلیم و تربیت کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے ویانا یونیورسٹی میں اسلامی امور کے انسٹیٹیوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر عدنان اسلان کی سربراہی میں تیار کردہ اسلامی کینڈر گارٹنز رپورٹ کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی کینڈر گارٹنز بچوں کو معاشرے سے دور رکھنے کا باعث بن رہے ہیں جوکہ ایک اہم مسئلے کا روپ اختیار کرچکا ہے۔
وزیر خارجہ کُرز نے کہا کہ ویانا میں اس وقت 150 اسلامی کینڈر گارٹنز موجود ہیں جن کی نگرابی بے حد ضروری ہے اور اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ان اسلامی کینڈر گارٹنز کے لے نئے قوانین بھی وضح کیے جاسکتے ہیں ۔
متعلقہ رپورٹ میں مسلمانوں کے خاندانوں میں بچوں کو تنہا رکھنے اور معاشرے میں مکس نہ ہونے جیسے نظریات کی تعلیم دی جاتی ہے۔




ٹیگز:

متعللقہ خبریں