ہم حماس کو کمزور بنانے کا عزم رکھتے ہیں ، امریکی وزارت خزانہ

امریکہ نے بعض افراد اور تنظیموں کو دہشت گردی کی فہرست میں لیتے ہوئے ان پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

377934
 ہم حماس کو کمزور بنانے کا عزم رکھتے ہیں ، امریکی وزارت خزانہ

امریکہ نے بعض افراد اور تنظیموں کو دہشت گردی کی فہرست میں لیتے ہوئے ان پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
وزارت خزانہ نے حماس کے سیاستدان صالح الاسوری ، سعودی عرب کے دو فائیننس افیسر ،حماس کے غزہ کی فوجی شاخ کومالی امداد فراہم کرنےوالا ہولڈنگ گروپ اور فارن ایکسچینج آفس کے مصری مالک کو دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے ۔ان افراد اور کمپنیوں کے امریکہ میں موجود آثاثوں کو منجمند کر دیا گیا ہے اور ان کیساتھ تجارت کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے دہشت گردی اورفائنیشیل انٹیلیجنس کے ذمہ دار افسر نے کہا ہے کہ ہم حماس کو کمزور بنانے کا عزم رکھتے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں