امریکہ میں پولیس کے لئے پابندیاں

امریکی پولیس پر بکتر بند گاڑی سے لے کر بھاری اسلحے کے استعمال تک متعدد پابندیاں لگائی جا رہی ہیں

280688
امریکہ میں پولیس کے لئے پابندیاں

امریکہ میں سیاہ فاموں کو ہدف بنانے والے اور بڑے پیمانے پر ردعمل کا سبب بننے والے پولیس کے تشدد پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اس سلسلے میں امریکی پولیس پر بکتر بند گاڑی سے لے کر بھاری اسلحے کے استعمال تک متعدد پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔
صدر باراک اوباما نے پولیس کے لئے فوجی آلات کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیاہے۔
اوباما انتظامیہ کے فیصلے کی رو سے پولیس اب وفاقی فنڈز سے استفادہ کر کے بکتر بند گاڑیاں، ہائی کیلیبر کا اسلحہ، ایمونیشن اور کیموفلاج یونیفارم نہیں خرید سکے گی اور اس فیصلے کے اطلاق کے لئے پولیس پر گہری نگرانی رکھی جائے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں