گینی:صدر کونڈےکے خلاف مظاہرے،ایک شخص ہلاک

گینی کے دارالحکومت کوناکری میں عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا

235358
گینی:صدر کونڈےکے خلاف مظاہرے،ایک شخص ہلاک

مغربی افریقہ کے ملک گینی میں سیاسی بحران جاری ہے ۔
اس سلسلے میں دارالحکومت کوناکری میں عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔
صدر الفا کونڈے کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس دوران رونما ہونے والے بعض نا خوشگوار واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
مظاہرے کے دوران پولیس نے مجمعے پر گولی چلای دی اور متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ۔
مخالفین صدر کونڈے کے سن 2013 میں بلدیاتی انتخابات کے صدارتی انتخابات سے قبل انعقاد پر مبنی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج کر رہے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں