صومالیہ میں ایک ہوٹل پر حملہ

عسکریت پسندوں نے ہوٹل کے مہمانوں کو یرغمال بنا لیا جس پر سیکورٹی فورسسز نے آپریشن کیا

285138
صومالیہ میں ایک  ہوٹل پر حملہ

تنظیم الا شباب کےعسکریت پسندوں نے صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کے ایک ہوٹل پر حملہ کیا ہے۔
ہوٹل میں مقیم مہمانوں کے ایک گروپ کو یرغمال بنانے والے عسکریت پسندوں کے خلاف سیکورٹی فورسسز نے کاروائی کی۔
اطلاع کے مطابق اس کاروائی میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ ہلاک شد گان میں صومالیہ میں متعین سوئس سفیر بھی شامل ہیں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں