روس کے دارالحکومت ماسکو میں نیمتسوف کی یاد میں مظاہرہ

243063
روس کے دارالحکومت ماسکو میں نیمتسوف کی یاد میں مظاہرہ

روس کے دارالحکومت ماسکو میں نیمتسوف کی یاد میں مظاہرہ
جمعے کے روز قتل ہونے والے اپوزیشن رہنما بورس نیتمسوف کے سوگ میں سڑکوں پر نکلے ہیں۔ منتظمین کے مطابق اس مارچ میں تقریباﹰ ستر ہزار سے زائد شہری شریک ہوئے۔ روسی حکومت کے اس مخالف رہنما کو مسلح حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
خیال رہے کہ اتوار کے روز اس حکومت مخالف ریلی کی کال نیمتسوف ہی نے دی تھی، تاہم اب یہ حکومت مخالف ریلی میں اس رہنما کے قتل کا سوگ بھی منایا جا رہا ہے۔ انتظامیہ نے اس ریلی کے انعقاد کی اجازت نہیں دی تھی، تاہم قتل کے اس واقعے کے بعد اس مارچ کی اجازت دے دی گئی۔
بورس نیمتسوف پوتین کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی حمایت کرتے چلے آرہے تھے اور انہوں نے حکومت روس کی یوکرائن سے مےعلق پالیسی کی بھی مخالفت کی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں