کریمیا جزیرہ نما پر قبضے کے خلاف مظاہرے

کریمیا جزیرہ نما پر قبضے کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد یوکرائن کے دارالحکومت کید مین مظاہرہ کیا گیا ہے۔ کیف میں یکجا ہو جانے والے مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں یوکرائن اور کریمیا کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے کریمیا کے یوکرائن کا ایک حصہ ہونے کے بارے میں نعرے بھی لگائے

242636
کریمیا جزیرہ نما پر قبضے کے خلاف مظاہرے

کریمیا جزیرہ نما پر قبضے کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد یوکرائن کے دارالحکومت کیف مین مظاہرہ کیا گیا ہے۔
کیف میں یکجا ہو جانے والے مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں یوکرائن اور کریمیا کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے کریمیا کے یوکرائن کا ایک حصہ ہونے کے بارے میں نعرے بھی لگائے۔
اس مظاہرے میں حصہ لینے والے تاتار قومی اسمبلی کے رکن سیناور قادروف نے خطاب کرتے ہوئے ان کے کریمیا میں داخلے پر پابندی لگانے سے آگاہ کیا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کریمیا یوکرائن کا ایک حصہ ہے اور حصہ ہی رہے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں