یہودی نسل کشی پر مبنی نمائش کا اہتمام،یہودی تنظِمیں سیخ پا

یہودی تنظیموں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران ہونے والے مظالم کے حوالے سے مضحکہ خیز تصاویر پر مبنی نمائش کی مذمت کی ہے

215254
یہودی نسل کشی پر مبنی نمائش کا اہتمام،یہودی تنظِمیں سیخ پا

یہودی تنظیموں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران ہونے والے مظالم کے حوالے سے مضحکہ خیز تصاویر پر مبنی نمائش کی مذمت کی ہے ۔
ایسٹونیا میں منعقدہ مذکورہ نمائش کے منتظمین نے دفاع کیا ہے کہ اس نمائش کا مقصد در حقیقت یہودیوں کی دل آزاری نہیں بلکہ دوسری جنگ عظیم کے دوران پیش آنے و الے واقعات کو مختلف انداز میں پیش کرنا ہے۔
انتیس مارچ تک جاری اس نمائش کے اہتمام نے یورپ میں آزادی اظہار اور مذہبی اقدار و احترام کے درمیان امتیاز کا مسئلہ دوبارہ سے کھڑا کر دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں