روس اور یورپی پارلیمانی کمیٹی کے درمیان تناو

یورپی کونسل کی پارلیمانی کمیٹی نے مسودہ قرارداد میں ایسی ترمیم کی حمایت کی ہے جس کےمطابق روسی وفد کے ممبران کو رائے دہندگی اور اس تنظیم سے منسلک اداروں میں شمولیت کے حق سے محروم کرنے کیا جا سکتا ہے

201107
روس اور یورپی پارلیمانی کمیٹی کے درمیان تناو

یورپی کونسل کی پارلیمانی کمیٹی اور روس کے درمیان تناو پیدا ہو گیا ہے۔
یورپی کونسل کی پارلیمانی کمیٹی نے مسودہ قرارداد میں ایسی ترمیم کی حمایت کی ہے جس کےمطابق روسی وفد کے ممبران کو رائے دہندگی اور اس تنظیم سے منسلک اداروں میں شمولیت کے حق سے محروم کرنے کیا جا سکتا ہے۔
اس ترمیم کے حق میں مذکورہ کمیٹی کے 35 ممبران نے ووٹ ڈالے جبکہ 34 نے اس کے خلاف رائے دی۔
یہ خبر گزشتہ روز روسی وفد کے نائب رہنما لیونید سلوتسکی نے صحافیوں سے ملاقات میں دی ۔
یورپی پارلیمانی کمیٹی ميں اس مسودہ قرارداد پر رائے دہی آج ہوگی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں