بون: نسل پرستوں کے خلاف عوام کا شدید ردِ عمل

جرمنی کے شہر بون میں نسل پرست تنظیم پیگیڈا کے تقریباً دو سو اراکین نے پیدل مارچ کرنےکی کوشش عوام نے ناکام بنا دی

186201
 بون: نسل پرستوں کے خلاف عوام کا شدید ردِ عمل

جرمنی کے شہر بون میں نسل پرست تنظیم پیگیڈا کے تقریباً دو سو اراکین نے پیدل مارچ کرنےکی کوشش عوام نے ناکام بنا دی ۔
بون کے تقریباً پانچ ہزار شہریوں نے نسل پرستوں کا راستہ روکتے ہوئے انہیں مظاہرہ کرنے سے باز رکھا ۔
اس صورت حال پر بعض نسل پرستوں نے صحافیوں پر حملہ بھی کر دیا جس کے بعد پولیس نے زبردستی انہیں پیچھے دھکیل دیا ۔
نسل پرستوں کے خلاف نعرے لگانے والی عوام میں ترک بھی شامل تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں