نائجیریا میں خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک

یک تیس سالہ نوجوان نے اپنے جسم پر باندھے بم کو مسجد کے قریب آنے پر ہوا میں اڑا دیا۔ جس سے خود کش حملہ آور اور قریب میں موجود 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

185008
نائجیریا میں خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک

نائجیریا میں خود کش حملہ۔
نائیجریا کے شمال مشرقی صوبے گومبے میں ایک مسجد کے جوار میں کیے گئے ایک خود کش حملے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
ایک عینی شاہد نے بتایا ہے کہ ایک تیس سالہ نوجوان نے اپنے جسم پر باندھے بم کو مسجد کے قریب آنے پر ہوا میں اڑا دیا۔ جس سے خود کش حملہ آور اور قریب میں موجود 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
یاد رہے گزشتہ برس بھی گومبے میں کیے گئے حملوں میں بھاری تعداد میں لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں