جرمنی:مسلم دشمنی کے خلاف ریلی کا اہتمام

جرمنی میں آج مسلمانوں ،اسلام دشمنی، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف ایک ریلی نکالی جائے گی جس میں چانسلر مرکل کی شرکت بھی متوقع ہے

183714
جرمنی:مسلم دشمنی کے خلاف ریلی کا اہتمام

جرمنی میں آج مسلمانوں ،اسلام دشمنی، دہشت گردی اور نسل پرستی کے خلاف ایک ریلی نکالی جائے گی ۔
اس ریلی میں جرمن چانسلر انگیلا مرکل کی شرکت بھی متوقع ہے ۔
پیرس کے حملوں کے بعد یورپ میں اسلام دشمنی اور نسل پرستی کا جنون بڑھتا جا رہا ہے ۔
جس میں کمی لانے کی غرض سے جرمنی میں ریلی نکلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے البتہ وہاں نسل پرستوں اور ان کے مخالفین کے درمیان خلیج بڑھ گئی ہے۔
یہ ریلی ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب آٹھ بجے برانڈن برگ شہر سے شروع ہو گی ۔
اس سے مشابہہ ریلی کا اہتمام جرمنی کے مختلف شہروں میں بھی کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں