لتھوانیا یورپی یونین کا نیا ٹرم چئیر مین

یکم جنوری کو لتھوانیا یورپی یونین کا ٹرم چئیر مین بن رہا ہے

166801
لتھوانیا یورپی یونین کا نیا ٹرم چئیر مین

یکم جنوری کو لتھوانیا یورپی یونین کا ٹرم چئیر مین بن رہا ہے۔۔۔

اپنی ٹرم چئیر مین شپ کے دوران لتھوانیا کے ایجنڈے میں یورپی یونین کی توسیعی پالیسیوں اورمغربی بالقانی ممالک اور ترکی کے ساتھ رکنیت کے مذاکرات میں نئے اقدامات پر کام کرنا شامل ہے۔
لتھوانیا کے ٹرم چئیر مین شپ پروگرام کے مطابق ترکی کی رکنیت کے مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے گا اور ہر دو طرف کے مفادات کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
لتھوانیا سال 2004 میں یونین کا رکن بنا اور اس 6 ماہ کی ٹرم چئیر مین شپ میں اس کی سب سے اہم سرگرمی 21 سے 22 مئی کو ریگا میں متوقع مشرقی شرکت داری سربراہی اجلاس ہو گا۔
لتھوانیا ٹرم چئیرمین شپ کو یکم جولائی کو لکسمبرگ کو منتقل کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں