رائس کی موت اناڑی پولیس افسر کی گولی سے ہوئی تھی:پوسٹ مارٹم رپورٹ

امریکہ میں گزشتہ مہینے بارہ سالہ سیاہ فام بچے کی موت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ تامر رائس کلیو لینڈ میں ایک پارک میں کھیل رہا تھا کہ ایک اناڑی سفید فام پولیس کی گولہ کا نشانہ بن گیا۔

146760
رائس کی موت اناڑی پولیس افسر کی گولی سے ہوئی تھی:پوسٹ مارٹم رپورٹ

امریکہ میں گزشتہ مہینے بارہ سالہ سیاہ فام بچے کی موت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تامر رائس کلیو لینڈ میں ایک پارک میں کھیل رہا تھا کہ ایک اناڑی سفید فام پولیس کی گولہ کا نشانہ بن گیا۔
یاد رہے کہ پولیس نے بچے کے ہاتھ میں ایک نقلی پستول ہونے کا دعوی کیا تھا۔
اس واقعے کے بعد پارک میں لگے کیمروں کے مناظر حاصل کرنےکے بعد اس واقعے کی تصدیق ہو گئی ۔
دوسری جانب 911 کو ٹیلیفون کرنے والے بعض محلے کے مکینوں نے بھی ایک بچے کے ہاتھوں میں نقلی پستول ہونے کی اطلاع دی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں