روس اور اوزبکستان میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط

روسی صدر ولا دیمیر پوٹین اور ان کے اوزبک ہم منصب اسلام کریموف کے درمیان تاشقند میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور وسطی ایشیا کو درپیش سلامتی کے مسائل پر بات چیت ہوئی

144717
روس اور اوزبکستان میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط

روسی صدر ولا دیمیر پوٹین اور ان کے اوزبک ہم منصب اسلام کریموف کے درمیان تاشقند میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور وسطی ایشیا کو درپیش سلامتی کے مسائل پر بات چیت ہوئی ۔
اس دوران صدر پوٹین نے بتایا کہ روس نے حالیہ پانچ سالوں میں اوزبکستان میں 6 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے ۔
اس موقعہ صدر کریموف نے وسطی ایشیا میں افغانستان کے حوالے سےدرپیش سلامتی کے خطرات کے حوالے سے کہا کہ اس بارے میں دونوں ممالک کو مشاورت کا راستہ اپنانا چاہیئے۔
بعد ازاں دونوں صدور نے اقتصادی و ثقافتی تعاون کے شعبوں پر مبنی معاہدوں پر دستخط کیے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں