یوکرین اور روسی نواز قیادت کے درمیان فائربندی کا جزوی معاہدہ

یوکرین میں حکومت اور روس نواز قوتوں کے درمیان نو دسمبر کو ایک دن کےلیے فائر بندی کی تجویز پر اتفاقِ رائے طے کیا گیا ہے

138123
یوکرین اور روسی نواز قیادت کے درمیان فائربندی کا جزوی معاہدہ

یوکرین میں حکومت اور روس نواز قوتوں کے درمیان نو دسمبر کو ایک دن کےلیے فائر بندی کی تجویز پر اتفاقِ رائے طے کیا گیا ہے۔
اس بات کا اعلان صدر پیترو پوروشینکو اور اعلی فوجی افسران کے درمیان گفت و شنید کے بعد کیا گیا ۔
دونیسک شہر میں روسی نواز لیڈر اندرے پرگین نے بھی کہا ہے کہ ہم اس معاہدے کا خیر مقدم کریں گے۔
پرگین نے بتایا کہ ہوائی اڈے کے مضافات میں ہم نے اس فائر بندی کے معاہدےکی حمایت کی ہے اور یہ کہنا ممکن ہوگا کہ جلد ہی ہم منسک معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کا اعلان کر سکتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں