آسٹریا: داعش کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائی کا آغاز

آج صبح آسٹریا کے تین شہروں میں ہونے والی کاروائیوں میں بیس افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے

208609
آسٹریا: داعش  کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائی کا آغاز

آسٹریا میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔
آج صبح ملک کے تین شہروں میں ہونے والی کاروائیوں میں بیس افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے۔
ویانا سمیت دو دیگر شہروں میں شروع ہونے والی اس کاروائی میں پانچ سو کے قریب پولیس اہلکاروں نے شرکت کی جنہوں نے چالیس سے زائد مکانوں ، مساجد اور کارباوری مراکز پر چھاپے مارے۔
تاہم چار گھنٹے جاری ان کاروائیوں میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں