یوکرائن اور روس کے درمیان قدرتی گیس کا سمجھوتہ ہونے کی توقع

یوکرائن کے صدر مملکت پیٹرو پوروشینکو اور روس کے صدر ولادِ میر پوتین کے درمیان جمعے کے روز طے پانے والے سمجھوتے کی رو سے یوکرائن کی جانب سے ماضی کی ادائیگیوں کی صورت میں کل اس سمجھوتے پر دستخط کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے

163925
یوکرائن اور روس کے درمیان قدرتی گیس کا سمجھوتہ ہونے کی توقع

یوکرائن اور روس کے درمیان قدرتی گیس کا مسئلہ حل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
یوکرائن کے صدر مملکت پیٹرو پوروشینکو اور روس کے صدر ولادِ میر پوتین کے درمیان جمعے کے روز طے پانے والے سمجھوتے کی رو سے یوکرائن کی جانب سے ماضی کی ادائیگیوں کی صورت میں کل اس سمجھوتے پر دستخط کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
اس سمجھوتے سے یورپ کو موسم سرما میں جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑنے کی بارے میں خدشات کا اظہار کیا جا رہا تھا اس کو دور کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں