بوسنیا، عزت بیوگووچ دوبارہ صدارتی امیدوار

بوسنیا ہرزیگوینا میں رواں سال کے ماہ اکتوبر میں صدارت انتخابات کا اہتمام کیا جائیگا

120602
بوسنیا، عزت بیوگووچ دوبارہ صدارتی امیدوار

عزت بیگووچ دوبارہ امیدوار کھڑے ہوئے ہیں۔
بوسنیا ہرزیگوینا میں ماہ اکتوبر میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریسی ایکشن پارٹی کے امیدوار بیکر عزت بیگووچ ہیں۔
ڈیموکریٹک ایکشن پارٹی سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں اطلاع دی گئی ہے کہ پارٹی کی انتظامیہ کمیٹی کے اجلاس میں عزت بیگووچ جو کہ اس جماعت کے نائب چیئر مین بھی ہیں کو سہہ مملکتی صدارتی کونسل کے بوسنیائی امیدوار کے طور پر چنا گیا ہے۔
اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بوسنیائی سرب جمہوریہ کے صدارتی عہدے کے لیے رامیز سا لکچ کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں