صومالیہ: الشباب کا ہوٹل پر بموں سے حملہ

صومالیہ میں القائدہ سے وابستہ تنظیم الشباب نے ایک ہوٹل پر حملہ کیا جس میں صومالی اور افریقن امن دستے کے فوجی مقیم تھے

108024
صومالیہ: الشباب کا ہوٹل پر بموں سے حملہ

صومالیہ میں القائدہ سے وابستہ تنظیم الشباب نے ایک ہوٹل پر حملہ کیا جس میں صومالی اور افریقن امن دستے کے فوجی مقیم تھے۔
عسکریت پسندوں نے ہوٹل پر خود کار اسلحے اور دستی بموں سے حملہ کیا ۔
تازہ خبریں آنے تک علاقے میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا تاہم فی الوقت کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں