امریکہ: سات یوکرینی علیحدگی پسندوں کےخلاف پابندیوں کا اعلان

امریکہ نے یوکرین کی علاقائی سالمیت کو خطرات سے دوچار کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث سات علیحدگی پسندوں کے خلاف تجارتی و مالی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

101992
امریکہ: سات یوکرینی علیحدگی پسندوں کےخلاف  پابندیوں کا اعلان

امریکہ نے یوکرین کی علاقائی سالمیت کو خطرات سے دوچار کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث سات علیحدگی پسندوں کے خلاف تجارتی و مالی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مالی امور کے مشیر ڈیوڈ کوہن کے مطابق ،امریکی انتظامیہ یوکرین اور مشرقی یوکرین کی پر کشیدہ صورت حال میں ملوث شخصیات کے خلاف اس طرح کے اقدامات اٹھانا جاری رکھے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں