یورپی کمیشن:بوسنیا اور سربیا کےلیے امداد کا اعلان

یورپی یونین کمیشن نے بوسنیا ور سربیا کے لیے پینسٹھ ملین یورو کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

75241
یورپی کمیشن:بوسنیا اور سربیا کےلیے امداد کا اعلان

یورپی یونین کمیشن نے بوسنیا ور سربیا کے لیے پینسٹھ ملین یورو کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ایک بیان کے مطابق ، بوسنیا ا ور سربیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کو غذائی ،طبی، اور دیگر فوری ضروریات کی فراہمی کے لیے تین ملین یورو جس کے بعد باقی ماندہ باسٹھ ملین یورو کی رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کےلیے فراہم کی جائے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں