قطر سے عالمی ریکارڈ کی حامل امداد

ایک دن میں 28 ٹن کے قریب امدادی سامان جمع کیا گیا

61527
قطر سے عالمی ریکارڈ کی حامل امداد

قطر سے عالمی ریکارڈ کی حامل امداد کی فراہمی۔۔
قطر امدادی انجمن کی طرف سے آسپائر علاقے میں منعقدہ امدادی مہم میں ویت نام کے 12٫5 ٹن کے ریکارڈ کو توڑ دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز شام 5 بجے 14 ٹن کے ہدف کے ساتھ شروع کردہ امدادی مہم میں اس ہدف سے دو گنا ملبوسات کا عطیہ جمع کیا گیا۔
ان ملبوسات کو جمہوریہ وسطی افریقہ، یمن اور فلپائن بھیجا جائیگا۔
قطر امدادی انجمن کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایشیا، افریقہ اور عرب ملکوں کو باری باری امدادی سامان روانہ کیا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں