یوکرین: روسی میزائل حملہ، 10 افراد ہلاک
خار کیف پر روسی میزائل حملے میں 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں: یوکرین ہنگامی حالات سروس
2141502
![یوکرین: روسی میزائل حملہ، 10 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/024d/3020/658d/664af1b74f784.jpg?time=1718266284)
روس کی طرف سے یوکرین کے خارکیف علاقے پر کئے گئے میزائل حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یوکرین ہنگامی حالات سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/73d4/ae32/c432/6669404ae566a.jpg?time=1718266285)
جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ
آگ بجھانے کے لیے 430 فائر فائٹرز، 3 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر اور 137 گاڑیاں جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہیں