جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ

آگ بجھانے کے لیے 430 فائر فائٹرز، 3 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر اور 137 گاڑیاں جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہیں

2151924
جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ

فرانس کے جنوب میں واقع صوبے وار میں آگ لگنے سے 600 ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر ہوگیا۔

مقامی وقت کے مطابق کل سہ پہر تین  بجے کے قریب ودوبن قصبے کے ہریالی والے  علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ بجھانے کے لیے 430 فائر فائٹرز، 3 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر اور 137 گاڑیاں جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہیں۔

آگ جس پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے، اب تک 600 ہیکٹر  سر سبز  علاقے  کو تباہ کرچکی  ہے۔



متعللقہ خبریں