یونان میں 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت پر مظاہرے
Vasilisis Sofias Street، جہاں سفارت خانہ واقع ہے، ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے بائیں بازو کے مختلف گروپوں کے جمع ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے
فرانس میں 27 جون کو پولیس کی گولی سے 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت کے خلاف یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے
Vasilisis Sofias Street، جہاں سفارت خانہ واقع ہے، ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے بائیں بازو کے مختلف گروپوں کے جمع ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
کارکنوں نے پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نیل ایم کے قتل پر احتجاج کیا اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ مظاہرہ بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔
فرانسیسی پولیس نے 27 جون کو نانٹیرے میں 3 افراد کے ساتھ ایک کار پر فائرنگ کر دی جس میں 17 سالہ ڈرائیور نیل ایم ہلاک ہوگیا تھا۔
نیل کی موت پر ردعمل کا اظہار کرنے والے ملک بھر کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کی ہیں ۔
متعللقہ خبریں
روس یوکرین تنازعے سمیت سلامتی کے معاملات پر امریکہ سے مذاکرات کر سکتا ہے، پیسکووف
"ہم جو تعاون تجویز کرتے ہیں وہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے"
روس نے کل شب یوکرین کی طرف سے بھیجے گئِے 114 ڈراونز کو تباہ کر دیا
کیف انتظامیہ نے کل رات روسی سرزمین پر موجود عناصر پر حملہ کرنے کی کوشش کی