یوکرین میں روس کا SU-35 طیارہ گرگیا

خیرسون کے علاقے میں روس کا ایک SU-35 طیارہ  گر گیا ہے جس کے گرنے کی وجوہات جاننے کی کوشش جاری ہے

1989202
یوکرین میں روس کا SU-35 طیارہ گرگیا

یوکرین چیف آف دی اسٹاف نے بتایا ہے کہ  گزشتہ روز خیرسون کے علاقے میں روس کا ایک SU-35 طیارہ گر گیا ہے ۔

خبر کےمطابق،  روس نے گزشتہ روز یوکرین کے نیپرو شہر میں فوجی و دیگر تنصیبات  پر ڈرون اور میزائل حملے کیے ہیں۔

ان حملوں میں  مختلف قسم کے سولہ میزائل اور بیس عدد  شاہد قسم کے ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا جنہیں یوکرینی فوج نے تباہ کر دیا ہے ۔

 اس کے علاوہ گزشتہ روز خیرسون کے علاقے میں روس کا ایک SU-35 طیارہ  گر گیا ہے جس کے گرنے کی وجوہات جاننے کی کوشش جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں