فرانس کے بعد برطانیہ میں بھی سرکاری ملازمین ہڑتال کریں گے

وزراء مہینوں کی ہڑتالوں کے باوجود یونینوں  سے  مذاکرات کرنے میں  ناکام رہے ہیں

1970360
فرانس کے بعد برطانیہ میں بھی سرکاری ملازمین ہڑتال کریں گے

فرانس میں ہڑتالوں کی کاروائیاں  برطانیہ میں سرایت کرنی شروع ہو گئی ہیں۔

برطانیہ کے ماحولیاتی ادارے کے ہزاروں ملازمین نے چار روزہ ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔

ان ملازمین  کی نمائندگی کرنے والی ایک یونین نے بتایا کہ مزدور اس ماہ اجرت کے تنازع پر چار روزہ ہڑتال پر جائیں گے۔

یونیسن یونین نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے صنعتی کارروائی شروع کی ہے کیونکہ وزراء مہینوں کی ہڑتالوں کے باوجود یونینوں  سے  مذاکرات کرنے میں  ناکام رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں