آرمینیا: فوجی بیرک میں آگ لگ گئی، 15 فوجی ہلاک

ایک فوجی بیرک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں: آرمینیا وزارت دفاع

1934837
آرمینیا: فوجی بیرک میں آگ لگ گئی، 15 فوجی ہلاک

آرمینیا میں ایک فوجی بیرک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

آرمینیا وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ایک فوجی بیرک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں"۔

بیان کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے 3 فوجیوں کی حالت بھی نازک ہے۔



متعللقہ خبریں