ناروے،امریکہ اور اسپین سے اسلحہ مل گیا ہے،مشکور ہیں:یوکرینی وزیر دفاع

یوکرینی وزیر دفاع  رزنیکوف نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا کہ  ہمیں نئے فضائی دفاعی نظام مل چکے ہیں جس کےلیے ہم  ناروے ،امریکہ اور اسپین کے مشکور ہیں

1903380
ناروے،امریکہ اور اسپین سے اسلحہ مل گیا ہے،مشکور ہیں:یوکرینی وزیر دفاع

 یوکرینی وزیر دفاع  اولیکسی رزنیکوف  نے کہا ہے کہ  نا سامس اور آسپید فضائی  نظام یوکرین پہنچ گئے ہیں۔

 رزنیکوف نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا کہ  ہمیں نئے فضائی دفاعی نظام مل چکے ہیں جس کےلیے ہم  ناروے ،امریکہ اور اسپین کے مشکور ہیں۔

 وزیر دفاع نے بتایا کہ یہ اسلحہ  ہماری فوج کو مزید مستحکم بنانے میں مدد کرے گا جبکہ ہم  دشمنوں  کے اہداف کو نشانہ بنانے کی بھی صلاحیت حاصل کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں