فرانس میں مسجد نذر آتش کرنے کی کوشش،مسجد کو نقصان پہنچا

فرانس کے شہر رینیس میں واقع ماروپاس نامی مسجد  کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی جس سے اسے کافی نقصان پہنچا ہے

1842620
فرانس میں مسجد نذر آتش کرنے کی کوشش،مسجد کو نقصان پہنچا

 فرانس کے شہر رینیس میں واقع ماروپاس نامی مسجد  کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی جس سے اسے کافی نقصان پہنچا ہے۔

 مقامی پریس کے مطابق،گزشتہ اتوار کے روز مسجد کے  احاطے میں گودام کے طور پر زیر استعمال بعض کمروں میں آگ لگ گئی۔

آگ بجھانے والے عملے نے آگ پر قابو پا لیا ہے مگر مسجد کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

 مقامی انتظامیہ نے اس حوالے سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں