روسی گولہ باری 215 بچوں کی جان لے چکی ہے:یوکرینی اٹارنی
یوکرینی اٹارنی کے مطابق، روسی فوج کی گولہ باری سے اب تک 215 بچے ہلاک اور 391زخمی ہو چکے ہیں جبکہ 1500سے زائد تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا ہے
1817531
![روسی گولہ باری 215 بچوں کی جان لے چکی ہے:یوکرینی اٹارنی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a9e9/62ed/13a4/62553c1998a6f.jpg?time=1718392870)
یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 215 بچے ہلاک اور 391 زخمی ہو گئے۔
یوکرینی اٹارنی کے مطابق، روسی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 1500سے زائد تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا جن میں سے 102مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔
بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ روسی فوج کی گولہ باری سے اب تک 215 بچے ہلاک اور 391زخمی ہو چکے ہیں۔
متعللقہ خبریں
![جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/73d4/ae32/c432/6669404ae566a.jpg?time=1718392870)
جنوبی فرانس میں ایک قصبے میں آگ لگنے سے 600 ہیکڑ کا علاقہ تباہ
آگ بجھانے کے لیے 430 فائر فائٹرز، 3 طیارے، 2 ہیلی کاپٹر اور 137 گاڑیاں جائے وقوعہ پر بھیجی گئی ہیں