زیلنسکی کے ساتھ گفتگو نشر کی تو انجام اچھا نہیں ہوگا،روس کی دھمکی

روسی  تحقیقاتی ادارہ برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  نے ملکی میڈیا اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بعض روسی مخالف اخبار نویسوں کی یوکرینی صدر ولودمیر زیلنسکی کے ساتھ کی گئی بات چیت کو نشر نہ کریں

1802940
زیلنسکی کے ساتھ گفتگو نشر کی تو انجام اچھا نہیں ہوگا،روس کی دھمکی

روسی  تحقیقاتی ادارہ برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  نے ملکی میڈیا اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بعض روسی   مخالف اخبار نویسوں کی یوکرینی صدر ولودمیر زیلنسکی کے ساتھ کی گئی بات چیت کو نشر نہ کریں۔

 ادارے نے اپنے بیان میں کہا کہ بعض مغرب نواز روسی میڈیا اداروں نے زیلنسکی کے ساتھ بات چیت کی ہے جن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ادارہ ان میڈیا اداروں کو اس گفتگو کو نشر نہ کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔

یاد رہے کہ  روس کے بقول بعض مغربی نواز روسی میڈیا اداروں نے یوکرینی صدر زیلنسکی کے ساتھ ایک گفتگو ریکارڈ کی تھی ۔

 

 



متعللقہ خبریں