یوکرین نےروسی ارکان پارلیمان سمیت351 افراد پرپابندیاں لگا دیں

ان پابندیوں کا فیصلہ مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو روس کی جانب سے تسلیم کرنے کے بعد کیا گیا ہے

1783701
یوکرین نےروسی ارکان پارلیمان سمیت351 افراد پرپابندیاں لگا دیں

یوکرینی پارلیمان نے 351 روسیوں پر پابندیاںن لگا دیں جن میں  روسی ارکان پارلیمان بھی شامل ہیں۔

ان پابندیوں کا فیصلہ مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو روس کی جانب سے تسلیم کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔

 ان پابندیوں میں مذکورہ افراد کے یوکرین میں داخلے سمیت تمام سرگرمیاں ممنوع قرار دی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں