امریکہ اور مغربی دنیا میں کورونا کی صورتحال

امریکہ میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 318 اور مریضوں کی تعداد 29 لاکھ 35 ہزار 982 تک پہنچ گئی

1449220
امریکہ اور مغربی دنیا میں کورونا کی صورتحال

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار 638، مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 13 لاکھ 88 ہزار 558 اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 64 لاکھ 45 ہزار 656 ہو گئی ہے۔

امریکہ میں کورونا کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 318 اور مریضوں کی تعداد 29 لاکھ 35 ہزار 982 تک پہنچ گئی ہے۔

دیگر ممالک میں صورتحال کچھ اس طرح ہے:

برازیل میں اموات کی تعداد 64 ہزار 365

میکسیکو 30 ہزار 366

برطانیہ 44 ہزار 198

اٹلی 34 ہزار 854

فرانس 29 ہزار 893 اور

اسپین میں اموات کی تعداد 28 ہزار 385 ہے


ٹیگز: #کورونا

متعللقہ خبریں